Friday, October 23, 2020
Home Trending ایف آئی اے کا ڈینسول ہال میں چھاپہ، جعلی ادویات برآمد، 4...

ایف آئی اے کا ڈینسول ہال میں چھاپہ، جعلی ادویات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

Drugایف آئی اے کی ڈینسو ہال میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں جعلی اوراسمگل شدہ ادوایات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ڈینسو ہال میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں جعلی اوراسمگل شدہ ادوایات برآمد کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کے مطابق برآمد ہونیوالی ادیات کی قیمت لوکل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔ انہوں نے کہا حکومت سے سفارش کی جائیگی کہ جعلی ادویات میں ملوث ملزمان کی سزا کی مدت اضافہ کای جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...