Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ایف بی آر کا ٹیکس چوروں سے نمٹنے کےلئے حوالات بیجنے کا...

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں سے نمٹنے کےلئے حوالات بیجنے کا فیصلہ

fbr00 کراچی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں سے نمٹنے کے لئے انہیں حوالات کی ہوا کھلانے کی ٹھان لی۔ ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کو دوسال جیل کا مہمان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس سال دو ہزار تیرہ میں جمع کروائے گئے سالانہ گوشواروں میں سے پندرہ فیصد کا حتمی آڈٹ کیا جائے گا جن کا انتخاب کمپیوٹر کے ذریعے کیا جائے گا۔ سال دو ہزار تیرہ میں ساڑھے آٹھ لاکھ سے نو لاکھ سالانہ آمدن والے گوشوارے ملک بھر میں جمع کروائے گئے تاہم قرعہ اندازی میں ان گوشواروں میں خالصتاً تنخواہ دار افراد کے گوشوارے شامل نہیں کئے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...