وفاقی ادارے ایف آئی اے سائبرکرائم کی کارروائی، بچوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم 13 سالہ بچی کی ویڈیو اورتصاویر بناکر اسے بلیک کرتا تھا، حکام کا کہنا تھا کہ ملزم دیگر بچوں کے والدین سے بھی تصاویر اور ویڈیو کے ذریعے رقوم وصول کرتا تھا، فی الحال ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی جارہی،