Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

ایف آئی ایف،قائداعظم کالونی میں فری بلڈگروپنگ کیمپ

FIF-Logoکراچی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے تحت قائد اعظم کالونی گلشن اقبال میں فری بلڈ گروپنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 160 سے زائد افراد کے خون کے نمونے چیک کیے گئے اور عوام کو خون کے عطیات دینے کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی گئی۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اعلامیہ کے مطابق پی ایس 118 یو سی 26 قائد اعظم کالونی میں ایک روزہ کیمپ میں ہنگامی حالات کے دوران اور مستحق مریضوں کے لیے بروقت خون کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لیے 160 سے زائد افراد کی بلڈ گروپنگ کی گئی۔ اس موقع پر اہل محلہ نے خون کے عطیات دینے کے حوالے سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ ایف آئی ایف کے تحت آئندہ ماہ شہر کے مختلف علاقوں میں مزید فری کیمپنگ کی جائے گی۔

Open chat