Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ٹرین حادثہ FIF ریسکیو آپریشن میں مصروف

ٹرین حادثہ FIF ریسکیو آپریشن میں مصروف

FIF-Logoکراچی: ٹرینوں کے مابین تصادم میں مناسب ریسکیو آلات نہ ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ متعدد ریسکیو ادارے اس وقت امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کراچی کے ذمہ دار عبدالوحید بندھانی بھی ریسکیو ٹیم کے ساتھ جائے حادثہ پر موجود ہے انہوں نے بتایا کہ ریسکیوٹرک میں لگے ہوئے کٹر کی مدد سے ٹرین کی باڈی کاٹ کر فوت شدگان اور زخمیوں کو نکالا جا رہا ہے۔ مزید انہوں نے بتایا کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی پوری ٹیم جائے حادثہ پر موجود ہے۔ تاہم ابھی آرمی کے رضاکار مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...