ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلفیفا ورلڈ کپ : 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل ٹورنامنٹ سے...

فیفا ورلڈ کپ : 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل ٹورنامنٹ سے باہر

دوحہ : فیفا ورلڈ کپ کے  کوارٹر فائنل میں کروشیا نے  5بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو  میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔  سنسنی سے بھرپور میچ  اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد  فیصلہ پنلٹی شوٹ پر ہوا ۔ کروشیا کی ٹیم نے2 کے مقابلے میں 4گول سے  کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code