بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلفیفا ورلڈ کپ: قطر کا کانٹوں بھرے راستے پر کامیاب سفر

فیفا ورلڈ کپ: قطر کا کانٹوں بھرے راستے پر کامیاب سفر

تنقید، بائیکاٹ اور الزامات۔۔۔ لیکن یقین، مضبوط ارادے اور غیر متذلذل مؤقف نے قطر کو کس طرح کامیابی دلائی؟

مذہبی پہلوقطر کا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا پہلا مسلم ملک بننا بہت سے ”لوگوں“ کیلئے بڑا جھٹکا تھا۔ قطر نے اس بات کو یقینی بنایا مذہب اس تقریب کا ایک بڑا حصہ رہے، تو کِک آف سے پہلے قطر نے حکمت عملی کے تحٹ سیاحتی مقامات کے ارد گرد قرآن کی آیات اور نبی کریم ﷺ کے اقوال آویزاں کئے۔غیر ملکی شائقین کیلئے ان سب میں سب سے زیادہ چونکا دینے والی بات شراب پر پابندی تھی۔ فٹ بال کے شائقین میچز کے دوران اسٹیڈیم میں شراب پینے کے عادی ہیں۔تاہم، فیفا ورلڈ کپ کی تقریب اور تہواروں کے آغاز سے دو دن قبل، قطر نے شراب پر پابندی کا اعلان کیا، حالانکہ پہلے یہ کہا گیا تھا کہ وہ شراب کی فروخت کی اجازت دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code