جمعہ, مارچ 24, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلفیفاورلڈکپ ریپ بلوچی انداز میں

فیفاورلڈکپ ریپ بلوچی انداز میں

کراچی کے بلوچ اکثریت والے علاقوں لیاری اور ملیر میں فٹ بال کو جنون کی حد تک پسند کیا جاتا ہے اور ان علاقوں کے رہائشی نوجوان اور بچے پورا سال ہی گراؤنڈ اور گلیوں میں فٹ بال کھیلتے نظر آتے ہیں۔

کراچی کے ضلع ملیر میں واقع صدیق گوٹھ بھی ان میں سے ایک ہے، جہاں کے رہائشی مختوم مراد بلوچ نے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے بلوچی زبان میں ایک ریپ تیار کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فٹ بال ایک صحت مند کھیل ہے، جو نوجوانوں کو نشے کی لت سے دور رکھتا ہے، اس لیے انہیں زیادہ سے زیادہ فٹ بال کھیلنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code