Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

انوویٹرکراچی سپرلیگ،کیماڑی وانیئرکی کوارٹرفائنل تک رسائی

17-1-2018aکراچی انوویٹر کراچی سپر لیگ(IKSL) گروپ “B” کے کیماڑی وارنیئر نے آخری لیگ میچ میں بلد یہ بلاسٹر کو 41 رنز سے مات دے کر کوآٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ نا کام ٹیم شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے کوآٹر فائنل اور نگی ہنٹر ز کا مقابلہ ناظم آبا د لائینز سے ہو گا، دوسرے کو آٹر فائنل میں لیاری رائیڈ رز کا سامنا کورنگی فائیٹر ز سے ۔ تیسرے کو آٹر فائنل میں ملیر ڈرائیگنز کا مقابلہ کیماڑی وارنیئر سے جبکہ چوتھے اور آخری کوآٹر فائنل میں سرجانی ایگلز کا ٹاکر گلشن ٹائیگر ز سے ہوگا۔ کوآٹر فائنل کی فاتح ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جس کے درمیان ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل 19 جنوری کو کھیلے جائینگے پہلے سیمی فائنل شام 4 بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 8 بجے ہوگا۔ دونوں سیمی فائنل کی دو فاتح ٹیم 20 جنوری کو 8 بجے شب فاتح ٹرافی کے حصول کے لیے میدان میں نبر و آزما ہونگی ۔

Open chat