Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

چینی باشندے کے قتل کامقدمہ نامعلوم افرادکےخلاف درج

fir 2کراچی کلفٹن میں چائینیز باشندے کی ہلاکت کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔نجی چینل کے مطابق پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور انسداد دہشتگری کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلے کسی واردات میں استعمال نہیں ہوا تاہم واقعے کی تفتیش جاری ہے۔خیال رہے کراچی کےعلاقے ڈیفنس زمزمہ پارک کے قریب نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے چینی باشندہ ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Open chat