Friday, October 23, 2020
Home Trending امام بارگاہ پربم حملے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

امام بارگاہ پربم حملے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

imam-bargahکراچی،    لیاقت آبادمیں امام بارگاہ پربم حملے کامقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا،حملے کے تمام پہلوئوں سے تحقیقات جاری ہیں،تفتیشی ذرائع کے مطابق حملے میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہدملے ہیں،موٹرسائیکل سوارملزمان مجاہدکالونی سے آئے تھے،پیچھے بیٹھے حملہ آورنے بم پھینکا،دھماکے میں 600گرام بارودی  مواداورکیلیں استعمال کی گئیں،تفتیشی حکام کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق حملہ آورسیاہ کپڑوںمیں ملبوس تھے،واقعاتی شواہدتحویل میں لے کرفارنزک لیبارٹری بھجوادئیے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ روزلیاقت آبادمیں واقع امام بارگاہ پربم حملے سے ایک بچہ جاں بحق جب کہ متعددافرادزخمی ہوگئے تھے، تاحال بم حملے کامقدمہ درج نہ کیاجاسکا۔دوسری جانب ایف سی ایریا میں کریکر حملہ میں جاں بحق ہونے والے بچے فراز حسین کی نماز جنازہ اداکردی گئی،جنازہ اٹھنے پر جاں بحق فراز حسین کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...