محمود آباد،نارتھ کراچی، فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

gunکراچی، شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق محمود آباد نمبر 3 میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، دوسرئے واقعے میں نارتھ کراچی میں فائرنگے سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا دونوں واقعات کے زخمیوں کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top