تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دے دیا، اس حوالے سے فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے استعفیٰ پارٹی چیئرمین کو واٹس ایپ کردیا ہے، دوسری جانب گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کےلئے پارلیمانی پارٹی کے رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے،