اسمبلی رولز143پرعمل درآمد کیاجائے،فردوس شمیم نقوی

firdos shamim naqvi 2کراچی فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رولز 143 پر عملدرآمد کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا اسمبلی رولز کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران پری بجٹ سیشن بلانا اور پانچ روز تک بجٹ تجاویز پر بحث کرنا ہے، قوانین کے باوجود بجٹ 2019-20 کیلئے اجلاس نہیں بلایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top