گیس پرسب سے پہلاحق سندھ کا ہے،فردوس شمیم نقوی

firdos shamim naqvi 2کراچی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈرفردوس شمیم نے کہاکہ گیس پرسب سےپہلاحق سندھ کاہے، ملکی مسائل کےحل کےلیےسنجیدگی ضروری ہے، فردوس شمیم کاکہناہے کہ ملک کےمسائل پوائنٹ اسکورنگ سے حل نہیں ہوںگے، مہنگےفیول سے برآمدی ہدف متاثرہوگا، انہوں نے کہاکہ صوبے کےحقوق کےلیے بات کرنا ہماری ذمے داری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top