Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سائٹ: پلاسٹک دانے کی فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق، 3...

سائٹ: پلاسٹک دانے کی فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

fire budh bazar1کراچی: کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میںایک شخص جاںبحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق دھماکا فیکٹر ی میں بوائلر پھٹنے سے ہوا۔سائٹ کے علاقے میں واقع پلاسٹک دانے کی فیکٹری میں دھماکے کے وقت کام کرنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...