Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سائٹ: غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری

fire budh bazar1کراچی: سائٹ کے علاقے میں غنی چورنگی کے قریب واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ متاثرہ فیکٹری کے اطراف لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ پولیس کی نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہل کار آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Open chat