Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ٹیپو سلطان روڈ پر گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جھلس کر...

ٹیپو سلطان روڈ پر گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جھلس کر جاں بحق

fire budh bazar1کراچی: ٹیپو سلطان روڈ پر واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق جھلس کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت نعیمہ اور مرد کی شناخت اسلم کے نام سے ہوئی۔ جاں بحق ہونے والوں کی عمر 50سال سے زائد تھی، فائر بریگیڈ کی 2گاڑیوں نے بر وقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، لیکن آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے تفتیش کے لئے ضروری شواہد اکٹھے کرلئے اور دونوں افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کاروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...