Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

صدر: بدھ بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

fire budh bazar1کراچی: صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں صبح سویرے آگ بھرک اٹھی تھی۔ آگ لگنے کے باعث بازار کے شامیانے،میزیں ،بجلی کے پول اور ٹرانسفارمر بھی لپیٹ میں آگئے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔

Open chat