Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

5 ساتھیوں کیساتھ ملکر بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا اعتراف

baldia town factory11کراچی: پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کے ہمراہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی جب کہ ملزم نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فیکٹری میں داخل ہوکرسب سے پہلے چوکیدار کو باندھ کرجنریٹر کے قریب آگ لگائی جب کہ آگ لگانے کے لئے کیمیکل سے بھرے ڈرم کا استعمال کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat