Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شفیق موڑ ، پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی،2 مزدور جاں بحق

شفیق موڑ ، پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی،2 مزدور جاں بحق

rsz_fire-in-karachi1کراچی، شفیق موڑ کے قریب پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو کراچی میں شفیق موڑ کے قریب پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور نعشوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...