Tuesday, October 27, 2020
Home Trending فیڈرل بی ایریا میں گارمنٹ فیکٹری لگنے والی آگ پر قابو پالیا

فیڈرل بی ایریا میں گارمنٹ فیکٹری لگنے والی آگ پر قابو پالیا

rsz_fire-in-karachi1کراچی، فیڈرل بی ایریا بلاک 22 کےصنعتی علاقے میں گارمنٹ فیکٹری اچانک لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا ، تاہم حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے صنعتی علاقے میں گارمنٹ فیکٹری میں اچانک لگنے والی آگ پر ابتدا میں فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے قابو پانے کی کوشش کی تاہم شدت کے باعثمزید پانچ گاڑیاں طلب کی گئیں ۔مجموعی طورپر 7 گاڑیوںآگ پر قابو پانے میں مصروف رہی ۔ فائر بریگیڈ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...