Wednesday, October 21, 2020
Home Trending صوبائی وزیر صحت نے سول اسپتال میں آتشزدگی کا نوٹس لے لیا،...

صوبائی وزیر صحت نے سول اسپتال میں آتشزدگی کا نوٹس لے لیا، تحقیقاتی کمیٹی قائم

Pakistankhifirebrigade320x180کراچی: صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر نے سول اسپتال میں لگنے والی آگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل سیکرٹری ریاض میمن کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جام مہتاب ڈہر نے غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر رپورٹ پیش کی جائے اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔ واضح رہے کہ سول اسپتال کے سرجیکل وارڈ کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آگ کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے پورے وارڈ میں دھواں بھر گیا تھا۔ جس میں 15 سے 20 مریض زیر علاج تھے جنہیں فوری طور پر باہر نکالا گیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...