Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

ناظم آباد میں گتے فیکٹری میں ہونے والی آتشزدگی پر قابو پالیا گیا

fireکراچی، ناظم آباد چار نمبر میں گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ناظم آباد نمبر چارمیں جہاں علیٰ الصبح فائر بریگیڈ آفس کے عقب میں واقع گتے کی فیکٹری میں میں خوفناک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر سات فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا جس پر تین گھنٹوں بعد قابو پایا گیا۔دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ پانی کی کمی کے باعث امدادی کارروائی سست روی کا شکار رہی جس کے باعث نقصان بڑھ گیا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat