Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اے ایس آئی محمد بخش کا ٹریننگ سینٹر کراچی میں تبادلہ

کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس...

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے...

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

انتظارقتل،دوپستول سے 18 گولیاں فائرکی گئیں،رپورٹ

intizar cکراچی مقتول انتظار کی ابتدائی فارنزک رپورٹ جاری کردی گئی، جس کے مطابق انتظار پر 2 پستول سے 18 گولیاں فائر کی گئیں۔نجی نیوزچینل کے مطابق موقع سے ابتدائی فارنزک رپورٹ گولیوں کے 18 خول اور اہلکاروں سے برآمد اسلحہ کا معائنے کے بعد جاری کی گئی۔رپورٹ کے مطابق ایک پستول سے 12 گولیاں جبکہ دوسرے ہتھیار سے 6 گولیاں فائر کی گئی، تاہم مکمل فارنزک رپورٹ جاری ہونے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ ہتھیار کس پولیس اہلکار کا تھا۔ خیال رہے کہ فارنزک لیبارٹرکی کو موازنے کے لیے پولیس اہلکاروں کے 4 پستول بھی فراہم کیے گئے تھے۔

Open chat