گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،واقعہ میں متعدد جھگیاں خاکستر ہوگئیں