خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع کے مطابق خداد داد کالونی میں واقع گودام کی بالائی منزل پر آگ گئی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ ہوگئیں تاہم آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی