Sunday, February 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

تولیہ فیکٹری میں لگی آگ کو بجھادیا گیا

نیو کراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آک کو بجھادیا گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق آگ آج صبح تولیہ فیکٹری میں رکھے گتے کے کمپاؤنڈ میں لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تولیہ فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ متاثرہ فیکٹری میں وافر مقدار میں گتہ، تولیہ، دھاگا اور مشینین موجود تھے۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق امدادی آپریشن میں 4 فائر ٹینڈرز اور 3 واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا جبکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، فیکٹری میں موجود تمام افراد کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here