Friday, October 23, 2020
Home Trending گلشن اقبال: 13-Dکے گھر میں آتشزدگی، 4 ماہ کی بچی سمیت 4...

گلشن اقبال: 13-Dکے گھر میں آتشزدگی، 4 ماہ کی بچی سمیت 4 افراد زخمی

ambulance11کراچی: گلشن اقبال میں گھر میں اچانک ہونے والی آتشزدگی کے باعث 4 ماہ کی بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔گلشن اقبال کے علاقے 13-ڈی کی مدینہ کالونی میں گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے باعث گھر میں موجود 4 افراد زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیا،جہاں پر ان کی شناخت یعقوب 30 سالہ اس کی بیوی سونیہ،4 ماہ کی بچی امینہ اور ایک 45 سالہ نامعلوم خاتون بھی لائی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...