Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

اردو کو اہمیت پہچانیں (ام محمد عبداللہ)

دکھ، خوداحتسابی اور بلآخر کچھ کرنے کی تڑپ جیسی کیفیات سے گزر ہوتا ہے جب معاشرے میں رومن اردو اور انگلش کی جانب مرعوبیت...

سی ٹی ڈی کارروائی، پڑوسی ملک کااہم دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی سرجانی خدا کی بستی میں کارروائی زینبیون بریگیڈ کااہم دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی حکام کےمطابق دہشت گرد سید...

چین سے درآمد50 فائرٹینڈر کراچی پہنچ گئیں

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میں  فائربریگیڈ  کو تحفے میں دی گئی 50 گاڑیاں بندرگاہ پہنچ گئیں۔ جسے عنقریب شہری انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا جائیگا، چند روز قبل وفاقی حکومت نے چین سے درآمد شدہ فائر ٹینڈرز تحفے میں دینے کا اعلان کیا تھا۔ شہری انتظامیہ کو آگ بجھانے والی گاڑیوں کی کمی کا سامنا ہے، واضح رہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں گاڑیاں شہری حکومت کے حوالے کی جائے گی، ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہونگے،

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat