Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لیاری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

karachi-crimesrکراچی، لیاری کے علاقے ٹمبر مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آئے اور فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا تاہم بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں جبکہ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...