Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

گلشن اقبال ڈی سی آفس کے قریب فائرنگ کرنے والاسیکورٹی گارڈ گرفتار

arest (1)کراچی، گلشن اقبال ڈی سی آفس کے قریب فائرنگ کرنےو الے سیکورٹی گارڈ اور اس کا ساتھی گرفتار، ایس ایچ او تھانہ نیوٹائون کے مطابق دونوں ملزمان ابوبکر نامی شخص کے سیکورٹی گارڈتھے۔ جنہیں سوک سینٹر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایچ او کےمطابق گرفتار سیکورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ اپارٹمنٹ کے گاڑی پارک کررہے تھے کہ انتظامیہ نے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کیا جس پر بات بڑھ گئی، مشتعل افراد نے ہم پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی میں گن کو نیچے کررہاتھا کہ غلطی سے گولیاں چل گئیں۔ ایس ایچ او کا کہنا کہ دونوں سیکورٹی گارڈ اور ابوبکر نامی شخص کوگرفتار کرکے عارف نامی شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فائرنگ کے واقعے میں اکرم سمیت 3افراد شدید زخمی ہوئے تھے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: گلشن اقبال ،سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 3 افرادزخمی 
abdur rahman
Biographical Info
Open chat