نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کا دلخراش واقعہ، بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور ملازم کو قتل کرکے خود کشی کرلی، پولیس کے مطابق نوجوان نے گھریلو ملازم اور والدہ پر اندھادھند گولیاں برساکر خود کو بھی گولی مارلی، تینوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج تینوں زخمی دم توڑ گئے، پولیس کے مطابق واقعے کے بارے میں تفتیش کررہے ہیں، پولیس کے مطابق بیٹے ذہینی مریض لگتا ہے۔