شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت تیمور اور فاطمہ کے نام سے ہوئی جبکہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا لگتا ہے، ریسکیو ذرائع کےمطابق دنوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا