Tuesday, October 20, 2020
Home Trending مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

karachi-crimesکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا پہلا واقعہ لیاری میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا۔ جبکہ بلدیہ ٹاو¿ن کے علاقے سجن گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...