کوئٹہ ٹاون،ڈکیتی مزاحمت پرڈاکووں کی فائرنگ،2شہری جاں بحق

ambulance deadbody1کراچی کوئٹہ ٹاون میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دوافرادزخمی ہو گئے،دونوں زخمی بعدازاں دم توڑگئے،دونوں کی شناخت امان اللہ اورولی خان کے نام سے ہوئی،دونوں شہری بینک سے رقم لے کرنکل رہے تھے کہ ڈاکووں نے ہلہ بول دیا،ڈاکوشہریوں سے ایک لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top