Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کورنگی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، لاشیں جناح اسپتال منتقل

Khi-firing.kooza_کراچی: کورنگی ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر میں کشتی والی بلڈنگ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے، فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئیں۔ دوسری جانب کورنگی میں ہی ساڑھے تین نمبر پر بھی وائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کورنگی میں فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی۔

Open chat