Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

شریف آباد تھانے کے قریب فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

ambulance11کراچی: شریف آباد تھانے کے قریب نامعلوم مسلح افرد نے فائرنگ کرکے پولیس افسر اے ایس آئی ہاشم کو مار دیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق جاں بحق اہل کار کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اے ایس آئی ہاشم شریف آباد تھانے میں تعینات تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat