Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ، بلوچستان کا سرکاری افسر جاں بحق

firing bullet1کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والا سرکاری افسر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اکبر خان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بلوچستان بیورو کریسی میں اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ نجی ادارے امت کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اکبر خان کو ایک گولی لگی جبکہ بظاہر واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ لگتا ہے۔

Open chat