Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ایک زخمی

Khi-firing.kooza_کراچی، کیماڑی کے علاقے گلشن سکندر فائرنگ سے دوافراد جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائیوں میں ایک ٹارگٹ کلر سمیت دس ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا۔پولیس کے مطابق گولیمار کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی۔گلستان جوہر بلاک چودہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔ زمان ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر زوہیب کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ملزم زوہیب نے دوران تفتیش سات افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ موچکو پولیس کی کارروائی میں آصف لنگڑا سمیت چار ملزمان گرفتار ہوئے۔ زمان ٹاون پولیس نے سو کوارٹر میں کاروائی کرکے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزم تنویراورالیاس پولیس کو کراچی اور حیدرآباد میں قتل اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Open chat