Tuesday, October 27, 2020
Home Trending بھینس کالونی: مویشیوں کے باڑے پر تصادم، 5 افراد جاں بحق، 5...

بھینس کالونی: مویشیوں کے باڑے پر تصادم، 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی10 مشتبہ گرفتار

firing bullet1کراچی: بھینس کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق بھینس کالونی میں مویشیوں کے باڑے کے معاملے پر 2 گروپوں کے تنازع نے شدت اختیار کرلی اور دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا جارہا تھا جہاں 3 زخمی راستے میں ہی دم توڑ گئے جب کہ دیگر کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ فائرنگ کے بعد رینجرز اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...