Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ملیر لیاقت مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ملیر لیاقت مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

karachi-crimesکراچی، ملیر لیاقت مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتول کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...