Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاقت آباد: فرنیچر مارکیٹ کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر 2 افراد پر...

لیاقت آباد: فرنیچر مارکیٹ کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر 2 افراد پر فائرنگ

liaquatabad furniture market1کراچی: لیاقت آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد میں واقع فرنیچر مارکیٹ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے 2 افراد کو گولی مار دی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...