Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ٹریفک پولیس اہل کاروں کے قتل کی ابتدائی رپورٹ مرتب، خاکوں کی تیاری جاری

ٹریفک پولیس اہل کاروں کے قتل کی ابتدائی رپورٹ مرتب، خاکوں کی تیاری جاری

firing in karachi1کراچی: گزشتہ روز ٹریفک پولیس اہل کاروں کے قتل کی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس اہل کاروں کو گزشتہ رات نیپا چورنگی پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس نے نیپا سے اتوار بازار تک لگے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیو حاصل کرلی ہے جبکہ واقعے کی جگہ سے ملنے والے نائن ایم ایم پستول کی گولیوں کے چار خولوں کو ٹیسٹنگ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے واردات کے وقت ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا۔عینی شاہدین کی مدد سے ملزمان کے خاکے بھی تیار کیے جا رہے ہیں، حملہ آوروں کی تعداد 2 تھی جبکہ ان کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...