Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شاہ فیصل کالونی: رات گئے گھر میں فائرنگ سے خاتون اور 3...

شاہ فیصل کالونی: رات گئے گھر میں فائرنگ سے خاتون اور 3 بچیاں زخمی

firing bullet1کراچی: شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون اور 3 بچیاں شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گھر یلو ناچاقی کے باعث ملزم جس کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی ہوگئی تھی رات گئے گھر میں داخل ہوا جس کے بعد گھر میں اس نے فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں 6اور 8سالہ ماہ نور اور سمیعہ اور ان کی خالہ بشریٰ زخمی ہوگئیں۔ ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...