Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں سیف سٹی اتھارٹی قائم

کراچی سمیت سندھ کے برے شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ شروع کرنے کےلئے اتھارٹی قائم،اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ...

ایس ایچ او شپ کا امتحان پاس کرنےوالے 4 اہلکاروں کی تعیناتی

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی و پالیسنگ کے تحت ایس ایچ او...

سڑک پر کچرا کیوں پھینکا،21 افراد گرفتار

مقررہ جگہوں کے علاوہ کچرا پھینکنے پر 21 افراد جیل روانہ ،ضعلی انتظامیہ کے مطابق نارتھ کراچی سے...

آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اسپتال داخل

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، پی...

بہادر آباد: چار مینار چورنگی کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار شہید

firing bullet1کراچی: بہادر آباد کے علاقے میں چار مینار والی چورنگی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے گشت پر مامور موٹر سائیکل سوار اہل کاروں کو قتل کردیا۔ شہید ہونے والے اہل کاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل عبدالغفار اور پرویز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوع کا معائنہ کیا اور دونوں شہید اہل کاروں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ا سپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Open chat