Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی / ملیر میمن گوٹھ: فائرنگ سے 2 افراد زخمی، سرسید ٹاؤن...

کورنگی / ملیر میمن گوٹھ: فائرنگ سے 2 افراد زخمی، سرسید ٹاؤن سے ایک شخص گرفتار

First responders and Karachi Violenceکراچی: کورنگی اور میمن گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی جبکہ پولیس نے سرسید ٹائون کے علاقے سء ایک شخص کو گرفتار کرلیا، امدادی زرائع کے مطابق ملیر میمن گوٹھ میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کورنگی کے علاقے ضیا کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔ سرسید ٹائون کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرکے ایک شخص کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...