Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Crimeکراچی، اورنگی ٹاﺅن کے علاقے جرمن اسکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...