Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسرشہید

کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسرشہید

firing 6کراچی کورنگی تھانے کی حدودکورنگی نمبرڈیڑھ سیکٹربی 32چنیوٹ اسپتال کے قریب میں دوموٹرسائیکل سواروںپرسوارچارمسلح ملزمان نے کارپرفائرنگ کردی اورموقع سے فرارہوگئے ،فائرنگ کے نتیجے میں کارسوارآرچوکی کاانچارج تینتیس سالہ پولیس افسراے ایس آئی شہزادولدممتازعلی شہیدہوگیا،مذکورہ ٹارگٹ کلنگ کی ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ہے،ایس ایس پی کورنگی نعمان صدیقی کاکہناہے کہ شہیدافسرپرائیویٹ کارمیں سادہ کپڑوں میں اپنے گھرمحمودآبادجارہاتھاکہ نامعلوم مسلح ملزمان نے کارکوروک کرلوٹ مارکرنے کی کوشش کی ،مزاحمت پرملزمان نے دوگولیاں ماردیں اورفرارہوگئے،آئی جی سندھ نے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے انکوائری پرمشتمل رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...