Monday, October 26, 2020
Home Trending ناظم آبادمیں فائرنگ سے پانچ افرادجاں بحق

ناظم آبادمیں فائرنگ سے پانچ افرادجاں بحق

firing in karachi1کراچی، ناظم آبادمیں فائرنگ سے پانچ افرادجاں بحق ہوگئے،جب کہ تین زخمی ہوگئی،نجی چینل کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ناظم آبادنمبرچارمیں پیش آیا،فائرنگ موٹرسائیکل سوارچارملزمان نے کی،پولیس اوررینجرزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...